: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سنگاپور، 26ستمبر(ایجنسی) انڈونیشیا میں آئے سیلاب اور زمین دھنسے کے واقعات میں اب تک 36 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بچاؤكارکن اب بھی سیلاب میں لاپتہ 22 افراد کی تلاش کر رہے ہیں. قدرتی آفات سے نمٹنے والے
ایک ادارے کے افسر ہریادی وارگا نے کل بتایا کہ اس ہفتے آئے اچانک سیلاب اور زمین دھسنے کے واقعات کے بعد اب تک 36 لوگوں کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہونے والے قریب 6361 افراد اب بھی سرکاری عمارتوں اور فوجی مراکز میں مقیم ہیں۔